Part II · Fundamental Rights and Principles of Policy
Definition of the State
Article 7
Not sure what this means? Get it in simple words, in English and Urdu.
اس حصہ میں، تا وقتیکہ سیاق و سباق سے کچھ اور مفہوم نہ نکلتا ہو، ”مملکت“ سے وفاقی حکومت ، [مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ)] کوئی صوبائی حکومت ، کوئی صوبائی اسمبلی اور پاکستان میں ایسی مقامی ہیئت ہائے مجاز مراد ہیں جن کو از روئے قانون کوئی محصول یا چونگی عائد کرنے کا اختیار حاصل ہو۔
Machine-transcribed from the official scan; not yet checked word by word.Compare with the scan (page 27)