Part I · Introductory
High treason
Article 6
Amended by 18th Amendment (2010) · 27th Amendment (2025)
Not sure what this means? Get it in simple words, in English and Urdu.
This article was changed after 31 May 2018. The official Urdu translation below does not include that change, so rely on the English text.
کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا طاقت سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تنسیخ کرے، تخریب کرے یا معطل کرے یا التواء میں رکھے یا اقدام کرے یا تنسیخ کرنے کی سازش کرے یا تخریب کرے یا معطل یا التواء میں رکھے سنگین غداری کا مجرم ہوگا۔]
کوئی شخص جو شق (۱) میں مذکورہ افعال میں مدد دے گا یا معاونت کرے گا، [یا شریک ہو گا] اسی طرح سنگین غداری کا مجرم ہوگا۔
شق (۱) یا شق (۲) میں درج شدہ سنگین غداری کا عمل کسی بھی عدالت کے ذریعے بشمول عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ جائز قرار نہیں دیا جائے گا۔]
[مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ)] بذریعہ قانون ایسے اشخاص کے لئے سزا مقرر کرے گی جنہیں سنگین غداری کا مجرم قرار دیا گیا ہو۔
Machine-transcribed from the official scan; not yet checked word by word.Compare with the scan (page 26)