Constitution

Part II · Fundamental Rights and Principles of Policy · Fundamental Rights

Freedom of speech, etc

Article 19

Amended by 4th Amendment (1975)

Not sure what this means? Get it in simple words, in English and Urdu.

اسلام کی عظمت یا پاکستان یا اس کے کسی حصہ کی سالمیت ، سلامتی یا دفاع ، غیر ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات ، امن عامہ ، تہذیب یا اخلاق کے مفاد کے پیش نظر یا تو ہین عدالت ، کسی جرم ⟦۱⟧[ کے ارتکاب ] یا اس کی ترغیب سے متعلق قانون کے ذریعے عائد کردہ مناسب پابندیوں کے تابع ، ہر شہری کو تقریر اور اظہار خیال کی آزادی کا حق ہوگا ، اور پریس کی آزادی ہوگی۔

Machine-transcribed from the official scan; not yet checked word by word.Compare with the scan (page 33)